کلام

اردو شاعری، حمد، نعت، منقبت اور صوفیانہ کلام کا منتخب ذخیرہ۔

تمام کلام پر واپس جائیں
دیگر

چھاپ تلک سب چھینی

امیر خسرو

مطالعے کا وقت: ۱ منٹ

تبصرہ کریں

چھاپ تلک سب چھینی رے موسے نینا ملائکے

پریم بھٹی کا مدوا پلائکے

متوالی کر لینی رے موسے نینا ملائکے

خسرو نظام کے بل بل جائیے

موہے سہاگن کی نی رے موسے نینا ملائکے

کلام: امیر خسرو

گفتگو میں شامل ہوں

تبصرے

تبصرے جائزے کے بعد شائع کیے جاتے ہیں۔ براہِ کرم احترام اور موضوع کا خیال رکھیے۔

اے سی این اے کی معاونت

ایمان، علم اور خدمت کو فروغ دیں

آپ کی معاونت عبادت، تعلیم، علمی تحقیق، روحانی ثقافت اور ہمدردانہ سماجی خدمت کو مضبوط بناتی ہے۔

معاونت کریں