شعراء

اردو اور صوفیانہ شاعری کے ممتاز شعراء، ان کا تعارف اور منتخب کلام۔

مولانا نور الدین عبد الرحمن جامی شاعر

شاعر کا تعارف

مولانا نور الدین عبد الرحمن جامی

مولانا نور الدین عبد الرحمن جامی (۸۱۷ھ/۱۴۱۴ء – ۸۹۸ھ/۱۴۹۲ء) فارسی دنیا کے نامور شاعر، محقق اور صوفی عارف تھے، جنہوں نے علم و ادب اور سلوک و عرفان دونوں میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔ آپ ۲۳؍ شعبان ۸۱۷ھ کو پیدا ہوئے اور ۱۸؍ محرم ۸۹۸ھ کو وصال فرمایا۔ علومِ ظاہری کی تحصیل ہرات اور سمرقند کے اکابر علما سے کی، جبکہ طریقت میں نقشبندی بزرگ شیخ سعد الدین کاشغری سے بیعت اور شیخ عبید اللہ احرار نقشبندی سے خلافت پائی۔ آپ کی تصانیف کی تعداد ۵۱ بتائی جاتی ہے۔ ان میں مشہور ترین کتب نفحات الانس، بہارستان، شواہد النبوۃ، شرح جامی، ہفت اورنگ (مثنویات)، منشآت جامی، دیوان جامی اور شرح فصوص الحکم شامل ہیں۔ جامی کو فارسی کے ’’آخری کلاسیکی شاعر‘‘ کے طور پر بھی یاد کیا جاتا ہے، اور آپ کا اثر ادب و تصوف دونوں میں آج تک قائم ہے۔

۱ کلام

مولانا نور الدین عبد الرحمن جامی کا کلام

اے سی این اے کی معاونت

ایمان، علم اور خدمت کو فروغ دیں

آپ کی معاونت عبادت، تعلیم، علمی تحقیق، روحانی ثقافت اور ہمدردانہ سماجی خدمت کو مضبوط بناتی ہے۔

معاونت کریں